مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » نماز وحشت

۱ سوال: اگر کوئی شخص کسی باہری ملک میں انتقال کر جا‎ۓ تو اس کی نماز وحشت کہاں کے وقت کے مطابق پڑھی جاۓ گی۔
جواب: جہاں پے انتقال ہوا ہے وہاں کے وقت کے مطابق پڑھیں گے۔
sistani.org/26228
۲ سوال: ایک شخص ہر شب اس دن دفن ہونے والے تمام مومنین کے لیے نماز وحشت پڑھتا ہے کیا اس کا یہ عمل صحیح ہے؟
جواب: نماز کا ثواب ایک سے زیادہ مومنین کے لیے ہدیہ کرنا جایز ہے، بلکہ رجا‎‏‎ء کی نیت سے سب کی طرف سے پڑھ سکتے ہیں انشاء اللہ خدا اس کا اجر دیگا۔
sistani.org/26229
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français