مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » زیارت

۱ سوال: حیض والی عورتیں امام رضا علیہ السلام کی ضریح سے کس قدر نزدیک ہو سکتی ہیں؟
جواب: رواق اور شبستان تک جانے میں کوئی قباحت نہیں ہے، احتیاط واجب کی بناء پر صرف ضریح والے حصے سے دور رہنا چاہیے۔
sistani.org/18045
۲ سوال: امام حسین علیہ السلام کے روضہ میں گنبد کے نیچے کتنے حصے میں نماز پوری پڑھی جا سکتی ہے؟
جواب: ضریح مبارک کے اطراف میں ساڑھے نو ۹/۵ میٹر کے اندر پوری پڑھ سکتے ہیں۔
sistani.org/18046
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français