مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » جمع دو نماز

۱ سوال: کیا ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کو الگ الگ پڑھنا مستحب ہے؟
جواب: ان میں سے ہر ایک کا اپنے وقت فضیلت( جس کا ذکر توضیح المسائل میں آیا ہے) میں پڑھنا مستحب ہے ۔
sistani.org/17554
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français