مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

سوال و جواب » نماز- مقامات مقدسہ

۱ سوال: کیا عورت کیلئے جائز ہے کہ اجنبی مرد کے آگے کھڑے ہوکر نماز پڑھے خاص طور پر جب کہ مقامات مقدسہ میں بہت زیادہ رش ہو ؟
جواب: بنا بر احتیاط ایسا جائز نہیں ہے مگریہ کہ ساڑھے چار میٹر ( ۴.۵ ) یا اس سے زیادہ فاصلہ ہو، اور اس مورد میں فرق نہیں پڑتا کہ مرد اجنبی ہو یا محرم ، مقدس مقامات ہوں یا عام جگہ ہو، ہاں اگر مکہ مکرمہ میں رش ہو تو جائز ہے۔
sistani.org/26623
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français