مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » جنسی تربیت

۱ سوال: برطانیہ اور کچھ مغربی ممالک میں لڑکے لڑکیوں کو رسمی طور پر جنسی تربیت کا موضوع پڑھایا جاتا ہے جس میں درس کی توضیح کیلیئے جنسی اعضاء کی مجسمہ اور غیر مجسمہ تصویروں کے ساتھ وضاحت کی جاتی ہے۔کیا نو جوان طالب علم کی لیئے ایسے درس میں حاضر ہونا جائز ہے؟ اور کیا والدین کیلئے اسکو منع کرنا جائز ہے جبکہ وہ طالب علم اس درس میں شرکت کرنے کی رغبت رکھتا ہو اس خیال سے کہ یہ درس مستقبل میں اس کے لیئے فائدہ مند ہوگا؟
جواب: اگر اس درس میں شرکت کرنا دیگر محرمات کا موجب نہ بنے ( جیسے مجسمات یا تصویریوں کوشھوت سے دیکھنا ) اور اخلاقی انحراف کا سبب بھی نہ بنتا ہو تو حرج نہیں ۔
sistani.org/26598
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français