مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » دوا

۱ سوال: نجس دوا کا استعمال جایز ہے ؟
جواب: اگر دوا نجس چیز سے تیار ہوئی ہو تو اس کا کھانا حرام ہے لیکن اگر یقین نہ ہو کہ دوا نجس چیز سے تیار کی گئی ہے تو کھا سکتے ہیں اور نجس ہونے کی صورت میں بھی ڈاکٹر کی تجویز کے مطابق اگر علاج کرنا صرف اس کے کھانے پر منحصر ہے تو ضرورت کی مقدار کھانے میں حرج نہیں ہے ۔
sistani.org/26031
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français