مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » شعبدہ بازی

۱ سوال: تفریح اور ٹائم پاس کے لیے شعبدہ بازی کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر کسی مومن وغیرہ کو اس سے نقصان پہچ سکتا ہو تو حرام ہے۔
sistani.org/18232
۲ سوال: کیا جادو حقیقت رکھتا ہے؟
جواب: سحر و جادو قرآن مجید کے مطابق حقیقت رکھتا ہے (فیتعلمون منھما ما یفرقون بین المرء و زوجہ) لیکن ان کے اثر کو باطل کرنے کے لیے دعائیں ذکر ہوئی ہیں۔
sistani.org/18233
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français