مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » سحر

۱ سوال: سحر و جادو کا کیا حکم ہے؟
جواب: سحر و جادو حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
sistani.org/18142
۲ سوال: کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟ سحر و جادو کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
جواب: دعا لکھنے والوں کے پاس جانے میں ۔اگر آیمہ معصومین علیھم السلام سے وارد دعایں لکھتے ہوں۔ کوئی حرج نہیں ہے لیکن سحر و جادو حرام ہے۔
sistani.org/18143
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français