مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » زنا

۱ سوال: ایک شخص نے ایک ایسی عورت سے شادی کی ہے جس نے زنا کیا تھا، مرد نے یہ جانتے ہوئے بھی اس سے شادی کر لی ہے عورت اپنے ماضی پر شرمندہ ہے، شوہر کا زانی مرد کے سلسلے سے کیا فریضہ ہے؟
جواب: شوہر پر شرعا کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔
sistani.org/18042
۲ سوال: کیا زبر دستی زنا میں زانی مھر المثل کا ضامن قرار پائے گا؟
جواب: ہاں وہ ضامن ہوگا۔
sistani.org/18043
۳ سوال: کیا اجنبی مرد کا نطفہ اجنبی عورت کے رحم میں قرار دینا فی حد نفسہ جایز ہے؟ کیا یہ عمل زنا کے حکم میں نہیں ہے؟
جواب: ایسا کرنا جایز نہیں ہے مگر یہ زنا کے حکم نہیں ہے۔
sistani.org/18044
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français