مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » چیک

۱ سوال: چیک کا اس کی قیمت سے کم پر بیچنا کیسا ہے؟
جواب: اگر چیک کسی قرض کے مقابلہ میں ہو تو جایز ہے، اس کے علاوہ جایز نہیں ہے۔
sistani.org/17586
۲ سوال: میں نے ایک ملک کے معاملہ میں ایک تیسرے شخص سے چیک وصول کیا ہے، یہ چیک کسی اور کی ملکیت تھا، چیک کا وقت معین تھا مگر کسی وجہ سے وہ چیک کیش نہیں ہو سکا ہے، آپ یہ بتائیں کہ اس چیک کا ضامن کون ہے؟
جواب: ملک کی خریداری کرنے والا اس کی قیمت کا ضامن ہے، کوئی اور نہیں۔
sistani.org/17587
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français