مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » پوسٹ مارٹم

۱ سوال: بعض طبی ادارے اور ڈاکٹر مرنے والے کی موت یا قتل کے بارے میں اطلاع حاصل کرنے کی غرض سے اس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں، کیا انہیں اس کا حق پہچتا ہے، کس موقع پر یہ عمل جایز نہیں ہے؟
جواب: ولی میت اس سلسلہ میں اجازت دینے کا حق نہیں رکھتا بلکہ اگر ممکن ہو تو اسے پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دینا چاہیے۔
sistani.org/17405
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français