مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » آب کر

۱ سوال: کر پانی کی مقدار بیان کریں ؟
جواب: کر وہ پانی ہے جس کا وزن ۳۸۴ لیٹر کے قریب ہوتا ہے۔
sistani.org/17168
۲ سوال: آب کر کی وہ چھینٹیں، جو ٹوائلیٹ کے فلیش سے ٹکرا کر پڑتی ہیں نجس ہیں یا پاک؟
جواب: پاک ہیں۔
sistani.org/17169
۳ سوال: کیا نل اور ٹوٹی سے آنے والا پانی، کر پانی کے حکم میں ہوتا ہے؟
جواب: جس منبع سے آرہا ہے اگر وہ کر ہو تو کر کا حکم رکھتا ہے ۔
sistani.org/17170
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français