مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر ۔ الصراط نیٹ ورک کراچی (پاکستان)

دین مبین اسلام کو اپنی صداء حقانیت کو لوگوں تک پہچانے کے لیے بڑے اور عالمگیر پیمانے پر نئے طریقوں سے تبلیغ کرنے کی ضرورت ہے جس میں ایک ذریعہ انٹرنیٹ کی ویب سائٹ ہو سکتی ہے۔
یہ نیٹ ورک بھی شہر کراچی علماء اور دانشور حضرات کی حجت الاسلام والمسلمین سید جواد شہرستانی دام ظلہ سے کی گئی، اس درخواست پر کہ ایک ایسی مخصوص ویب سائٹ بنائی جائے جس کے ذریعہ سے دنیا میں مذھب حقہ تشیع کی نشر و اشاعت کی جا سکے، اس ادارہ کا افتتاح علماء و فضلاء کے تعاون سے، جلیل القدر مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کی نگرانی میں کیا گیا ہے۔
اس نیٹ ورک کی ویب سائٹ اردو زبان میں انٹرنیٹ پر موجود ہے۔

اس کا پتہ یہ ہے:
کراچی، پاکستان

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français