مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

یومیہ واجب نمازیں ← → نماز کی قسمیں

واجب نمازیں

مسئلہ 880: غیبت امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے زمانے میں واجب نمازیں چھ ہیں:

اوّل: نماز یومیہ

دوّم: نماز آیات

سوّم: نماز میت

چہارم: خانہٴ کعبہ کے واجب طواف کی نماز

پنجم: باپ کی قضا نمازیں جو بڑے بیٹے پر احتیاط واجب كی بنا پر ہے۔

ششم: وہ نمازیں جو اجارہ ، قسم، نذر اور عہد سے واجب ہوتی ہیں۔

نماز جمعہ یومیہ نمازوں میں سے یعنی پہلی قسم میں سے شمار ہوگی جس کے احکام آئندہ ذکر ہوںگے۔
یومیہ واجب نمازیں ← → نماز کی قسمیں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français