مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

واجب نمازیں ← → کلیات نماز

نماز کی قسمیں

نماز کی دو قسمیں ہیں: واجب اور مستحب

آئندہ مسائل میں واجب نمازکی قسموں کی طرف اشارہ کیا جائے گا۔ مستحب نماز کی قسمیں اور ان کے احکام مستحب نماز وں کی فصل میں بیان کیےجائیں گے۔

واجب نمازیں ← → کلیات نماز
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français