مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سماجی خدمات » آیت اللہ العظمی سیستانی (دام ظلہ) رہایشی کامپلیکس

ایک ایسی مشکل جس سے حوزہ علمیہ قم کے اکثر طلباء رو برو ہیں، وہ رہایش کا مسئلہ ہے۔ شہر کے مقدس ہونے اور عاشقان علم و معرفت کی کثرت کے پیش نظر حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے دفتر نے اس مشکل کے حل کے لیے آپ کے نام پر ھاوسنگ کمپلیکس کی تاسیس کی ہے۔
یہ ھاوسنگ کمپلیکس چالیس ہزار اسکوائر میٹر مربع زمین پر شہر قم میں تاسیس کیا گیا ہے۔ اس کی بنیاد علماء و فضلاء کی موجودگی میں امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی موقع پر ۳ شعبان المعظم ۱۴۱۶ ھجری قمری میں رکھی گئی۔
اس کمپلیکس میں۳۲۰ رہائشی فلیٹس ہیں جن میں سے بعض کا رقبہ ۱۱۵ میٹر اور بقیہ کا ۱۰۰میٹر ہے۔ ان میں ہر طرح کی آسائش اور شہولت کا خیال رکھا گیا ہے۔
اس کے علاوہ اس کمپلیکس میں شاپنگ سینٹر، مطالعہ ہال، پروگرام کے لیے ہال اور جمنیزیم بھی بنائے گئے ہیں۔
اس کا پتہ یہ ہے:
آیت اللہ العظمی سیستانی (دام ظلہ) رہایشی کمپلیکس،
کارگر روڈ، قم مقدس، جمہوری اسلامی ایران
ٹیلی فون۔  00982536616561

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français