مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر ۔ الھدی نیٹ ورک لاھور (پاکستان)

یہ نیٹ ورک بھی آل البیت گلوبل انفارمشین کی ایک شاخ ہے جو شہر لاھور(پاکستان) کے علماء اور علمی و ثقافتی اداروں کی حجت الاسلام والمسلمین حاج سید جواد شہرستانی دام ظلہ سے کی گئی درخواست پر تاسیس کی گئی ہے جس کا ھدف مذھب اھل بیت علیہم السلام کی نشر و ترویج اور انہیں دنیا سے متعارف کرانے کے لیے اردو زبان میں ایک مخصوص انٹرنیٹ ویب سائٹ بنانا ہے، حوزہ علمیہ اور شہر لاھور کے علماء و فضلاء کے تعاون سے اس نیٹ ورک کا افتتاح کیا گیا ہے۔
یہ نیٹ ورک بھی جھان تشیع کے جلیل القدر مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی حاج سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کے زیر نظر ہے۔
اس نیٹ ورک کی ویب سائٹ اردو زبان میں انٹرنیٹ پر موجود ہے۔

اس کا پتہ یہ ہے:
لاہور، پاکستان

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français