مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر ۔ امام علی رضا علیہ السلام نیٹ ورک (مشھد مقدس)

یہ نیٹ ورک بھی آل البیت گلوبل انفارمشین کی ایک شاخ ہے جو خراسان کے علماء اور علمی و ثقافتی اداروں کی حجت الاسلام والمسلمین حاج سید جواد شہرستانی دام ظلہ سے کی گئی درخواست پر تاسیس کی گئی ہے جس کا ھدف شیعوں کے آٹھویں امام، امام علی رضا علیہ السلام کی حیات طیبہ کے مختلف ابعاد اور ان کی شخصیت پر تحقیق کرنے اور اسے دنیا سے متعارف کرانے کے لیے خدمت انجام دینے کے لیے ایک مخصوص انٹرنیٹ ویب سائٹ بنانا ہے، حوزہ علمیہ مشھد مقدس کے علماء و فضلاء کے تعاون سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت کے موقع پر ۱۳۷۸ ھجری شمسی کو شہر مقدس مشھد میں اس نیٹ ورک کا افتتاح کیا گیا ہے۔
یہ نیٹ ورک بھی جھان تشیع کے جلیل القدر مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی حاج سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کے زیر نظر ہے۔
اس نیت ورک کی خدمات اس طرح ہیں:
۱۔ اسلام، قرآن، سیرہ اھل بیت علیہم السلام، عقائد و ۔ ۔ ۔ ۔
۲۔ امام علی رضا علیہ السلام کی پر برکت زندگ پر تحقیق
۳۔ کتب خانہ اسلامی
۴۔ مشھد مقدس کی تاریخ
۵۔ دینائے اسلام

اس کا پتہ یہ ہے:
مشھد مقدس، ایران
ٹیلی فون۔ 8513820, 8511010, 00985138513700
فیکس۔  00985138513708

http://www.imamreza.net

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français