مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

سونے اور چاندی کی زکوٰۃ ادا کرنے کا وقت ← → پانچویں شرط: انسان زكوٰۃ والے ایک سال تمام عمومی اور خصوصی شرائط کےساتھ سونا اور چاندی کا مالک ہو

چھٹی شرط: سونے اور چاندی کا مالک عرفاً مذکورہ مال میں تصرف کر سکتا ہو

مسئلہ 2545: اگر سکہ دار سونے یا چاندی کا مالک کسی مانع یا کسی اور وجہ سے قابلِ توجہ مدت کے لیے اپنے مال میں تصرف نہ کر سکے مثلاً اس کا مال چوری ہو گیا ہو یا غصب کر لیا گیا ہو یا گم ہو گیا ہو تو اس مال پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
سونے اور چاندی کی زکوٰۃ ادا کرنے کا وقت ← → پانچویں شرط: انسان زكوٰۃ والے ایک سال تمام عمومی اور خصوصی شرائط کےساتھ سونا اور چاندی کا مالک ہو
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français