مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

ساتویں شرط: وضو کے افعال کو ترتیب سے بجالائے ← → چوتھی شرط: وضو کے اعضا دھوتے اور مسح کرتے وقت پاک ہوں

چھٹی شرط: قصد قربت اور اخلاص کے ساتھ وضو کرے

مسئلہ 307: وضو قصد قربت اور اخلاص کے ساتھ کرے یعنی وضو کو خداکے حکم کی اطاعت کے قصد سے انجام دینا کافی ہے، اگر خودكو کھانے یا بدن کو ٹھنڈا کرنے اور ان جیسے کاموں کے لیے وضو کرے تو باطل ہے۔

مسئلہ 308: ضروری نہیں ہے کہ انسان وضو کی نیت کو زبان سے کہے یا اپنے دل میں گزارے بلکہ اگر وضو کے تمام کاموں کو خدا کے حکم کی اطاعت کے قصد سے بجالائےتو کافی ہے ۔

ساتویں شرط: وضو کے افعال کو ترتیب سے بجالائے ← → چوتھی شرط: وضو کے اعضا دھوتے اور مسح کرتے وقت پاک ہوں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français