مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

مرجع عاليقدر آيت الله سيستاني (دام ظله) كے دفتر كے ايك مسئول نے تصریح كيا ہے کہ:
گذشتہ شب معظم لہ كا باياں پير لغزش كها گيا جس كی وجہ سے آپ كے ران كي ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔
انشاالله آج عراقی ڈاکٹروں کے ذريعہ آپ کا آپریشن ہوگا۔
مومنين سے معظم لہ کی شفایابی کے لیے دعا كی گزارش ہے۔

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

برتن کو پاک کرنا ← → مطہرات

اشیا کے پاک کرنے کی کیفیت اور احکام

وہ چیزیں جو ہم سے مربوط ہیں اور نجس ہو جاتی ہیں یا تو برتن ہے یا برتن کے علاوہ دوسری چیزیں جن کے پاک کرنے کا حکم آئندہ مسائل میں ذكر ہوگا۔
برتن کو پاک کرنا ← → مطہرات
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français